English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہائیکورٹ اسلام آبادکے جسٹس محسن اختر کیانی کورونا کا شکار ہوگئے

القمر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔اس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے ساتھ کام کرنے والا عدالتی عملہ. بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے

جس کی وجہ سے  عدالت کے کورٹ نمبر 3 کو فوری طور پربند کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے