ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قطر نے پاکستان کے لیے نئی سفری پالیسی کا اعلان کر دیا

قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے سبب پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے
نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی مسافروں کے لیے اب ہوٹل قرنطینہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

ایران میں کورونا کی واپسی 2 ہفتہ کا سخت لاک ڈاؤن فوج طلب

پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، فلپائن اور سری لنکا سے آنے والے مسافروں کو آج سے کم از کم
دو دن کے لیے ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہو گا۔ محکمہ صحت نے واضح کیا ہے کہ پالیسی کا اطلاق ویکسیشن
والے مسافروں پر ہو گا۔

پاکستان اور دیگر 6 ایشیائی ممالک کے علاوہ دیگر ملکوں سے آنے والوں کو 10 دن ہوٹل میں قرنطینہ
کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں