سندھ میں ایسے افراد جن کے پاس شناختی کارڈ موجود نہیں ہے ان افراد کو محکمہ صحت سندھ نے ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگوانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ شناختی کارڈ نہ ہونے پر وہ افراد اپنی دستاویزات ثبوت کے ساتھ دیکھا کر ویکسین لگوا سکتےہیں۔
کراچی میں اب تک 2ہزار افراد کو بائیو میڑک کرانےکےبعد ویکسین لگواچکےہیں۔سندھ حکومت کا کوروناوائرس سے محفوظ رہنے کاایک یہ اچھا اقدام ہے۔
