وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کے کراچی میں شوکت خانم ہسپتال زیر تعمیر ہے اسپتال آئندہ سال دسمبر میں کھل جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل اکاونٹ ٹوئٹر پہ کراچی میں زیر تعمیر اسپتال کی تصاویر شئر کی اور لکھا کہ شوکت خانم اسپتال لاہور کے اسپتال سے بڑا اور جدید ترین ٹیکنالوجی اور سامان و آلات سے لیس ہو گا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments