English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلٹس فورم کی جانب سے پولیس شہدا کے لیے پیکیج

القمر

کرائمز اینڈ ٹیرازم جرنلٹس فورم کی صدر کابینہ اور ممبران کی جانب سے شہداء پولیس کو حراج تحسین پیش کرنے کےلے دو شہید فیملی کےلیے پیکجز سمیت نقد رقم فراہم کی گئی۔ شہدانے ہمارے ملک اور اس دھرتی کےلیے قربانی دی ہے ان کے اہل خانہ کے غم میں صحافی برادری بھی برابر کی شریک ہے۔

دو نوں پیکجز سی سی پی او عباس احسن کو دے جائیں گے جن کا اعلان مرکزی تقریب کے دوران کیا گیا تھا۔ اس موقع صدر عظمت گل نے کہا کہ شہداء فیملی خود کو اکیلا نہ سمجھے ہم ان کے دکھ درد میں شامل ہیں اور ہم سے جو بھی ممکن ہو وہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے