بی آر ٹی مرکزی راہداری روٹس پر 20 بسوں کو شامل کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق
مرکزی راہداری پر اضافی بسوں کا فیصلہ عوام کا بی آر ٹی پر انحصار اور یومیہ سفری اعدادوشمار میں
اضافے پر کیا گیا۔
بی آر ٹی آپریشنز میں روٹس اور بسوں کی تعداد کا تعین ایک منظم اور جامع حکمت عملی کے تحت کی
جاتی ہے۔ شہریوں کو بہترین سفری سہولت دینا اولین ترجیح ہے۔
شہری ماسک کا استعمال لازمی کریں اور عملے کے ساتھ تعاون کریں۔
No related posts.
