بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بار پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سرینا ہوٹل چوک پر دھُماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے دو پولیس اہلکار کار شہید اور اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں اس سے پہلے بھی دھماکا کیا جا چکا ہے۔
