English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محرم کا چاند نظر آ گیا

القمر

یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا۔مقدس اسلامی ماہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے اور یوم عاشور اگلی جمعرات 19 اگست 2021 کو ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو کوئٹہ میں چاند دیکھنے کا اجلاس منعقد ہوا اس میں اعلان کیا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔پاکستان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند دیکھنے کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے محرم شروع کرنے کااعلان کیا۔

چیئرمین کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم کا پہلا دن اسلامی کیلنڈر کے مطابق ہجری سال 1442 کا پہلا دن 10 اگست2021 منگل ہے، اور یوم عاشور 19 اگست 2021جمعرات کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے