English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

14 اگست کو پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔پشاور میں بی ڈی یونے 15 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔نواحی علاقے ارمٹر بالا میں بارودی مواد نصب کیا گیا تھا۔

بارودی مواد بجلی کے ٹاور کے ساتھ نصب کیے گئے تھے۔موادکو دو پریشر کوکر کے اندر رکھے گئے تھے بارودی مواد کو ٹائم ڈیوائس سے منسلک کیا گیا تھاجبکہ ایک پریشر کوکر میں 6 سے 7 کلو بارودی مواد رکھا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے