ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوئٹہ میں محرام الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں بلوچستان بھرمیں محرم الحرام کے حوالے سے 6 ہزار سیکورٹی اہکار تعینات کیے جائیں گے۔جو دسویں محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں 6 ہزار سیکورٹی اہلکار تعیمات رہےگئے۔محرم الحرام کے دوران علاقوں میں پاک فوج اور ایف سی کے دستیں اسٹین بائی رہے گے۔
محرم الحرام میں حساس علاقوں میں کنٹرول رول قائم کیا جائے گا۔گزشتہ روز ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔14اگست کے بعد آج کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔اس لیے محرم الحرام کے دوران اگر عزاداروں نے ایس او پیز پر عمل درآمد کیا تو کیسز میں کمی ہوسکتی ہے۔اس وقت صوبے میں 7 لاکھ سے زائد افراد نےویکسینشن کراوئیں ہیں۔بلوچستان میں کوئی بااثر نہیں قانون حرکت میں آگیا ہے۔یہ بات درست ہے کہ ہلڑبازی روکنے کے احکامات پر مکمل عمل دارآمد نہیں ہوسکا۔لیکن ماضی کی نسبت اس بار ہلڑ بازی کرنے والوں کو کافی حد تک روکا گیاہے۔
