ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گٹکا بیچنے اور کھانے والوں کے خلاف آپریشن کا آغاز

پاکپتن سے محمود احمد رضا

انسانی زندگی کے مضر ممنوعہ گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آپریشن شروع کردیا۔
فوڈ سیفٹی ٹیم نے بجلی چوک کارخانہ روڈ پر پان شاپ پر چھاپہ مار کے 12 ہزار 600 گٹکے کے ساشے تلف کردیے۔
مزید دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے اور غیر ضروری سامان کی موجودگی بھی پائی گئی۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کے مطابق
گٹکے کا استعمال منہ اور گلے کے کینسر کا باعث بنتا ہے اور ممنوعہ اشیاء کی فروخت ایک جرم ہے۔رپنجاب بھر میں گٹکے کی فروخت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مکمل پابند عائد کر رکھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں