ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چنیوٹ کے قبرستان سے مردے نکالنے کا انکشاف

چنیوٹ کے نواحی علاقہ تاجہ بیر والا میں مبینہ طور پر قبروں سے مردے نکلالنے کا انکشاف،تاجہ بیر والا کے علاقہ میں مبینہ طور پر قبروں سے مردہ نکالتے ہوئے 2 جعلی عامل کو شہریوں نے پکڑ لیاجبکہ ایک عامل فرار،تاجہ بیر والا میں جعلی عامل قبروں کو کھود کر مردے نکالنے لگے۔
ایف آئی کے مطابق لواحقین اپنے پیاروں کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے گئے،تو 3 افرادکو قبروں سے مردے نکالنے کی کوشش کی کر رہے تھے،لوگوں کو دیکھ کر جعلی عامل دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہونے لگے۔

شہریوں نے موقع پر پکڑ کر 2 جعلی عاملوں کو پولیس کے حوالہ کر دیا، ایک جعلی عامل موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں