کراچی میں رات گئے سچل میڈیکوز، موسانی میڈیکوز، ایف اینڈ ایچ میڈیکوز اور نورانی میڈیکوز میں رات کوملزمان نے 5 دکانوں اور ایک گودام کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی اور 20 لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ملزمان نے میڈی سروسز کے گودام اور دکان پر بھی تالے کاٹ کر سامان نکال لیا ہے۔

صدر فارما آگنائزیشن زبیر میمن کا کہنا ہے3 ماہ پہلے بھی اسی مارکیٹ کے گوداموں اور دکانوں میں ایسی واردات ہوئی جس سے ہمارے کاروبار کا بہت نقصان ہوتا ہے۔
