English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رمیز راجہ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے جانے کی منظوری

القمر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی کا استعفی منظور ہونے کے بعد سابق کرکٹر
اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کو چیئرمین بنائے جانے کا قومی امکان ہے.

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے رمیز راجہ کے نام کی منظوری دے دی ہے رمیز راجہ
92 کے کرکٹ‌ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن تھے.

خیال رہے احسان مانی کو بھی وزیر اعظم عمران خان نے ہی رکھا تھا اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلا
چیئرمین کتنے وقت کے لیے ہو گا؟

شائقین کرکٹ کے زہنوں‌میں‌یہ سوال بھی ابھر رہا ہے کہ اگر رمیز راجہ چیئرمین بن گئے تو پھر
کیا وہ کمنٹری کو خیرباد کہہ دیں گے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے