English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 118 اموات، مریض بھی بڑھ گئے

القمر

کورونا وائرس سے پاکستان میں اموات پھر بڑھنے لگے ہیں۔ 30 اگست کو ملک بھر میں مزید 118 افراد
موت کے منہ میں چلے گئے۔ اسی طرح مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 95 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ عوام نے اگر احتیاط نہ برتی تو پھر سے سخت لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑ
سکتا ہے۔ دیکھنے میں یہی آرہا ہے کہ لوگوں نے ماسک لگانا اب چھوڑ دیا ہے۔ سماجی دوریاں بھی
اب تقریبا ختم کر دی گئی ہیں۔

کورونا کی وجہ سے اموات کو صرف اور صرف احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہی روکا جا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے