English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیشنل گرڈ میں فنی خرابی شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم

القمر

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم
ملیر، گلستان جوہر ، شاہ فیصل ، ایف بی ایریا میں بجلی بند ہو گئ۔

نورتھ کراچی، یاسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی معطل صدر ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈٖ پر بھی بجلی غائب ڈیفنس اور کلفٹن میں عزیز آباد فیڈرل بی ایریا کے علاقوں میں بہادرآباد ، گلشن اقبال نارتھ کراچی میں بجلی غائب متعدد گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے ای ایچ ٹی ٹرپنگ کے باعث بجلی بند ہوگئ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے