کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے روڑ پہ پانی جمع ہونے سے کار بائیک والے پریشان
ہونے والوں کی مدد کرنے کے لیے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی ڈاکٹر محمد علی زیدی
مئیوسپل کمشنرخالد ریاض کی ہدایت پر ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے انچارج داور عباس اپنے عملہ کے ہمراہ رین
ایمرجنسی میں بلدیہ وسطی کے مختلف مقامات پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
