ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش دھماکہ

کوئٹہ میں مستونگ روڈ سونا خان تھانہ کے قریب کیے گئے خود کش دھماکے سے 3 افراد جاں بحق
اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی
امداد کے لیے شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں‌ نے گاڑیوں کو حملے کی جانب جانے سے روک رہا ہے۔ڈی آئی جی
کوئٹہ نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس اہلکار تھے۔ دھماکے کی جگہ سے تمام
شواہد بھی اکٹھے کر لیے گئے ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں