English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی میں کورونا وائرس کے حملے کم ہونے پر آج بازار کھلے رہیں گے

القمر

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونے پر آج سے
جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب ہفتہ میں صرف ایک دن یعنی اتوار
کو ہی کاروباری سرگرمیاں معطل رکھی جائیں گی۔

اس سے پہلے کورونا کے حملوں میں تیزی کی وجہ سے ہفتہ میں دن چھوٹی بڑی تمام دکانیں اور بازار بند
رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاجر برادری نے بار بار کی بندش پر سخت احتجاج بھی کیا تھا۔

فروری 2020 سے جاری کورونا وائرس کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات ہو چکی ہیں اور جن افراد کو
کورونا وائرس کا مرض لاحق ہواتھا ان میں سے بعض افراد اب بھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو
سکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے