وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئیے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال ملک کے معاشی و تجارتی حب کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئیے وفاقی حکومت اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔
موجودہ حکومت کے دور میں ہر شعبے میں ترقی ہوئی ہے۔
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عام آدمی کا معیار زندگی بلند ہوگا ۔ ملک کی ترقی اور استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ صوبہ پنجاب میں تعلیم، صحت اور انفرا اسٹرکچر کی بہتری پر خاص توجہ دی جارہی ہے۔
پنجاب میں شہری اور دیہی علاقوں میں یکساں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو رہے ہیں۔ موجودہ حکومت عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
