English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مھران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کی انٹری ٹیسٹ والا معاملہ

القمر

مھران یونیورسٹی انتظامیہ کاانوکھا فیصلہ نوشہرو فیروز کورونا پی سی آر نہ کرانے والے امیدوار ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے۔

نوشہرو فیروز مھران یونیورسٹی کے فیصلے کیخلاف والدین کی پریس کانفرنس نوشہرو فیروز کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ تین دن کے بعد میں ملتی ہے

نوشہرو فیروز یونیورسٹی کے اس فیصلے سے سینکڑوں امیدوار ٹیسٹ نہیں دے سکیں گے نوشہروفیروز پی سی آر کی فیس نو ھزار ہے جو غریب والدین کے بس کی بات نہیں ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ نوشہرو فیروز ٹیسٹ دینے والے امیدوار کی کورونا پی سی آر والی شرط ختم کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے