کراچی کے ساحل کلفٹن پر پھنسنے والے بحری جہاز ایم وی ہینگ ٹونگ ڈبل سیون کی معائنہ رپورٹ
حکام کو پیش کردی گئی ہے۔
جہاز میں تکنیکی لحاظ سے ایسی کوئی خرابی نہیں ملی جو جہاز کو تحویل میں رکھنے کا جواز بن سکے۔
جہاز تکنیکی لحاظ سے سمندری سفر کے قابل پایا گیا۔ جہاز کے زیر آب معائنہ میں بھی جہاز کے نچلے
حصے کو محفوظ پایا گیا۔
جہاز کی سیکیورٹی اور پورٹ چارجز مرتب ہونے کا انتظار ہورہا ہے۔ جہاز پر پاکستانی حکام اور پورٹ
کے چارجز کی ادائیگی کے بعد جہاز اگلی منزل کی جانب روانہ ہوگا۔
No related posts.
