English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی

القمر

سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دیجمعہ کی چھٹی ختم، اب صرف اتوار کو تمام مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، محکمہ داخلہ سندھ
انڈور ڈائننگ کو رات 12 بجے تک اجازت ہوگی۔

سندھ حکومت نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شادی ہالز میں ایس او پیز کے تحت انڈور 200 افراد کی اجازت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے