پشاور کے کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی سیٹ اپ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی اور اے این پی میں اتحاد کا فیصلہ ہو گیا ہے.
پارٹی زرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں نے نائب صدارت کے انتخاب کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے دی.پارٹیوں کی جانب سے منتخب کمیٹی کے ممبران مشاورت کے بعد مشترکہ نائب صدر اور دیگرارکان کا انتخاب کرے گی. زرائع کے مطابق نائب صدارت پیپلز پارٹی،اقلیت اور نوجوانوں کی مخصوص نشستیں دونوں پارٹیوں میں تقسیم ہوگی.یاد رہے کہ پشاور کے 5 کنٹونمنٹ وارڈز میں پیپلز پارٹی نے 2،اے این پی اور پی ٹی آئی نے ,11 نشست حاصل کی ہے.
پیپلز پارٹی اور اے این پی میں اتحاد
القمر
