ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لال مسجد اور جامعہ حفصہ پر طالبان کا پرچم لہرادیا گیا، مولانا ڈٹ گئے

اسلام آباد کی لال مسجد اور جامعہ حفصہ کا پولیس نے گھیراو کرلیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز کلاشنکوف لے کر ڈٹ گئے ہیں۔ مولانا نے جامعہ حفصہ پر افغانستان میں دوبارہ برسراقتدار آنے والے طالبان کا پرچم لہرا دیا۔ پولیس طالبان کا جھنڈا اتارنے پہنچی تو مولانا نے انہیں دھمکیاں دیں اور کہا اگر کسی میں دم ہے تو جھنڈا اتار کے دکھائے۔
جامعہ حفصہ پر طالبات ڈنڈے لے کر جمع ہو گئی ہیں اور پولیس کی بھی بھاری جمعیت وہاں موجود ہے۔

خیال رہے جامعہ حفصہ اور لال مسجد کے اطراف شاہراہ اور گزرگاہیں کافی عرصہ سے بند کر رکھی ہیں۔
ایک مرتبہ پھر سے اسلام آباد میں حالات خراب ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں