English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شرمیلا فاروقی کی لیاری میں چائے کے ہوٹل پر انٹری

القمر

کراچی شہر میں امن لوٹا ۔ خوف کے سائے ختم ہوئے ۔ تو لیاری کی رونقیں پھر لوٹ آئیں۔ دن ہو یا رات
علاقے کے چائے خانوں پر پھر وہی عوام کا رش لگا رہتا ہے ۔پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی
بھی لیاری کے ہوٹل پہنچ گئیں۔لیاری چیل چوک کے ہوٹل پر رکن سندھ اسمبلی کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔
شرمیلافاروقی نے گرم گرم چائے کی چسکیاں لیں اور خوب انجوائے کیا۔

انہوں نے چائے بنانے والے سے پوچھا کتنے عرصے سے چائے بنارہے ہو؟ ہوٹل والے نے بتایا کہ وہ پندرہ سال سے چائے بنارہا ہے۔اچھی چائےبنانےپر انہوں نے ہوٹل والے کو داددی،وڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے