English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عدالت سے قیدی ہتھکڑی سمیت فرار، پولیس دیکھتی رہ گئی

القمر

ایڈیشنل سیشن جج پنوعاقل کی عدالت سے قتل کا ملزم قیدی فرار ہو گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے جیل سے سماعت کے لیے لایا گیا اور وہ باآسانی فرار ہوگیا۔
سکھر جیل کے قیدی لیاقت چاچڑ لگی ہوئی ہاتھ کڑیوں سمیت فرار ہوا۔قیدی کے فرار ہونے پر قیدی پارٹی کے عملے میں دوڑیں لگ گئیں۔
فرار ہونے والے قیدی کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ لیکن پولیس قیدی کو گرفتار ہونے کامیاب ہو نہ سکی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے