ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر توانائی سندھ کی زیرصدارت تھر فاٶنڈیشن کا اجلاس

اجلاس میں ماہر معشیات قیصر بنگالی نے شرکت کی اوراسلام کوٹ ترقیاتی سروے کے بارے میں تجاویز پیش کی اجلاس میں تھر فاٶنڈیشن قیصر بنگالی کی سربراہی میں بیس لاٸن سروے کے اعدادوشمار کی روشنی جامع ترقیاتی منصوبہ مرتب کرے گی

علاقے میں صحت، تعلیم،پینے کے صاف پانی،نکاسی آب،روزگار کی فراھمی اور دیگر ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے تجاویز پیش کرے گی۔تھر فاٶنڈیشن اگلے دس ہفتوں میں جامع ترقیاتی پلان وزیر توانائی سندھ کو پیش کرے گی۔

اسلام کوٹ کو اقوام متحدہ کے پاٸیدار ترقی کے اہداف کے طور پر ماڈل تعلقہ بنایا جاے گا امتیاز شیخ نے کہاپیپلز پارٹی کی حکومت تھر کے وساٸل کو سب سے پہلے تھر کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مہیا کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں