English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جعلی اکاؤنٹس کیس میں‌ بینک کا نائب صدر گرفتار،شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ

القمر

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے جعلی اکاونٹس کیس میں ان کے خلاف ایک اہم پیش رفت ہوئی
ہے ایف آئی اے نے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے مطابق ایف آئی اے نے عاصم سوری نامی ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
عاصم سوری نجی بینک کا وائس پریذیڈنٹ اور ہیڈ آف کمپلائنس ہیں ڈاکٹر رضوان کے مطابق عاصم سوری
بینکرز اور گواہان پر بیان بدلنے کے لیئے دباو ڈال رہا تھا۔
اس گرفتاری کے بعد شہباز شریف کی مشکلات میں اور اضافہ ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے