English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پشاور کی بی آر ٹی میں بغیر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفر پر پابندی

القمر

پشاور میں‌ آج سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط کر دیا گیا
ہے۔ ترجمان ٹرانس کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا کرہی بی آر ٹی بس میں سفر
کیا جا سکے گا۔

جن مسافروں کے پاس کورونا ویکسینیشن سرٹیفیکٹ نہیں ہوگا انہیں سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکومتی احکامات پر بی آر ٹی میں 20 سمتبر تک ویکسینیشن کی ڈیڈلائن دی گئی تھی۔

کورونا ویکسینیشن کی ایک ڈوز والے مسافر بی آر ٹی میں سفر کرسکیں گے۔ شہری و مسافر کورونا
ویکسینیشن مکمل کروائیں اور اپنا اور دوسروں کا سفر آسان بنائیں۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے