English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا

القمر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویاک میں کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو کوئی تھریٹ نہیں تھا۔ہاں ایسا ہوسکتا ہے کہ کسی پڑوسی ملک نے نقصان پہنچانے کیلئے یہ ناٹک کیا ہو۔
انھوں نے نیویارک میں پاکستان ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہم نے نیوزی لینڈ کرکٹرز کو ہیلی کاپٹر سمیت تمام سہولیات فراہم کی مگر کرکٹ بورڈ نے ہر بات ماننے سے انکار کیا دیکھیے گا وقت کے ساتھ سب کچھ سامنے آجائے گا۔ سیکیوریٹی ایجنسیوں نے آگاہ کیا ہے کہ کوئی سیکیوریٹی تھرٹ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے