English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیپلزپارٹی مخالف اتحاد جی ڈی اے کو دھچکا

القمر

پیرپگارا کے قریبی ساتھیوں نے فنکشنل لیگ سے راہیں جدا کرلی۔پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور مہتاب اکبر راشدی کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔
صوبائی وزراء سعید غنی، امتیاز شیخ اور سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ بھی ہمراہ ہیں
مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما مہتاب اکبر راشدی اور اکبر راشدی کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان مہتاب اکبر راشدی فنکشنل لیگ کے رکن سندھ اسمبلی بھی رہی۔ مہتاب اکبر راشدی کے شوہر اکبر راشدی پیر پگارا کے کزن ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے