English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہرقائدمیں بارش،بجلی بحران سنگین

القمر

کراچی میں تین سوسے زائد فیڈرزاورپی ایم ٹی تاحال متاثر ہیں۔کراچی میں سب سے براحال ضلع وسطی کاہےضلع وسطی کے بیشترحصوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے
کراچی شہرکے کئی علاقے بارش سے قبل ہی بجلی سے محروم تھے۔متاثرہ علاقوں میں نیوکراچی،احسن آباد،انڈہ موڑ،سخی حسن اورنصرت بھٹوکالونی میں بھی بجلی غائب ہے۔
کراچی سعدی ٹاون،پی ای سی ایچ ایس بلاک چھ،شاہ فیصل اورالفلاح کی بجلی بھی بندہے۔ایف بی ایریا،نارتھ ناظم آباد،گلبرگ اورناظم آباد کے مختلف حصے بھی بجلی سے محروم ہیں۔
صدر،گارڈن،ملیر،شاہ لطیف ٹاون،رزاق آباد اورقائد آباد میں بھی بجلی کی فراہمی بحال ناہوسکی
ماڈل کالونی،کھوکھواپار،لیاقت آباد،معین آباد اورگرین ٹاون کی بجلی بھی بھال نہیں ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے