ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سرکلر منصوبے کا سنگ بنیاد، وزیر اعظم عمران خان کا دورہ

وزیراعظم 27 ستمبر کو کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
کراچی:کے سی آرمنصوبے کاسنگ بنیاد رکھنےکی تقریب کینٹ اسٹیشن پر ہو گی۔
منصوبہ 170 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا۔ عدالت عظمیٰ نے 2020 میں منصوبہ اس کی اصل شکل میں بحال کرنے کاحکم دیاتھا۔
سابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے 19 نومبرکوسٹی اسٹیشن سے کے سی آرکاافتتاح کیاتھا۔
ابتدائی طورپرٹرین سٹی اسٹیشن سے پپری مارشلنگ یارڈ تک چلائی گئی تھی۔کے سی آر کو بعد میں دھابیجی سے اورنگی اسٹیشن تک توسیع دے دی گئی۔
وزیراعظم کے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد کے سی آر اپنے اصل روٹ پربحال ہوسکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں