ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدالت سے وزیراعلیٰ سندھ کوکلین چیٹ،اپوزیشن لیڈرکی درخواست مسترد

اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کی جانب سےوزیراعلی سندھ کی نااہلی کی درخواست پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نےنااہلی درخواست پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نےمختصرفیصلہ سناتےہوئےدرخواست مسترد کردی۔حلیم عادل شیخ نے درخواست میں موقف اختیارکیاتھاکہ وزیراعلی صادق اورامین نہیں رہےانہوں نے امریکی کی دہری شہریت الیکشن کمیشن سےچھپائی تھی۔درخواست میں دوہزارتیرہ میں میں الیکشن کمشین میں تفصیلات غلط چلانےکاالزام تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں