ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں اربعین سے زائرین واپس پاکستان کیسے داخل ہو سکیں گے؟

عراق سے اربعین کے موقع پہ واپس آنے والے زائرین کے لیے حکومت نے حفاظان صحت سے متعلق ہدایات
جاری کی ہیں اربعین کے موقع پہ عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامہ کے تحت دی گئی تھی

عراق وباء کے تیز ترین پھیلاؤ کے تناظر میں کیٹیگری سی ممالک کی فہرست میں شامل ہے اربعین کے موقع
پہ دنیا جہاں سے لوگوں کی عراق آمد کے پس منظر میں ، وہاں رہنے اور واپس آنے والے زائرین انتہائی رسک
والے گروپ میں شامل ہیں

کیٹیگری سی ممالک سے براہ راست فلائیٹس کی پاکستان آمد و رفت مستقل بند ہے زاہرین کو ان کے
مذہبی امور کی ادائیگی کے لئیے حکومت پاکستان نے خصوصی اجازت دی

انتظامیہ کی طرف سے صرف ایک دن کے قرنطینہ کی پابندی فقط وبا کے پھیلاؤ کے رسک کو محدود کرنے
اور خود ذائرین کی حفاظت کے لیے ہے
۱۶ ستمبر ۲۰۲۱ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دفتر خارجہ کے ذریعے اس بارے میں مطلع بھی کیا گیا تھا
زائرین سے توقع کی جاتی ہے کے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں