پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں پانی سپلائی کی تقریب میں بطور
مہمان خصوصی کیوں شرکت کی؟
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی لیاقت آسکانی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پر برہم ہو گئے
پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ کے عہدیداران کو تقریب کی اطلاع نہیں دی گئی، شاہدہ رحمانی کو شوکاز نوٹس
جاری کر دیا گیا
پانی سپلائی منصوبے کی افتتاحی تقریب میں پیپلزپارٹی کے مخالفین کو مدعو کیا گیا، شاہدہ رحمانی سے
وضاحت طلب کر لی گئی

نوٹس میںکہا گیا ہے کہ پانی سپلائی کا میگا منصوبہ بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات
کی مرہون منّت ہے
میگا منصوبے میں مخالفین کو مدعو کر کے پیپلزپارٹی کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا
پیپلزپارٹی ضلع ویسٹ کے صدر اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی لیاقت آسکانی نے پی پی رکن قومی
اسمبلی شاہدہ رحمانی سے وضاحت طلب کر لی ہے
No related posts.
