پاکستان تحریک انصاف نے مرکزی دفتر میں کام کرنے والے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔کئی برسوں سے کام کرنے والے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے مراسلے تھما دیے گئے۔
ایڈمنسٹریٹر زاہد کاظمی کے مطابق پارٹی قیادت نے مرکزی دفتر کے خرچے کم کرنے کی ہدایت کی ہے
یکم اکتوبر سے پارٹی کے مرکزی دفتر کو آپکی خدمات درکار نہیں

نوکریوں سے برخاست کیے گئے ملازمین نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ملازمین کو چیرمین پارٹی کہ منظوری کے بعد نکالا جا رہا ہے
