لیفٹننٹ جنرل فیض حمیدیہ کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تعلق بلوچ ریجمنٹ سے ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ڈی جی آئی ایس آئی فرایض سرانجام دیئے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی کے 24ویں ڈی جی رہے۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایڈجوٹینٹ جنرل بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید آئی ایس آئی میں ڈی جی کاؤنٹر انٹیلی جنس بھی تعینات رہے
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے جی او سی 16انفینٹری ڈویژن پنوعاقل بھی فرائض سرانجام دیئے۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید چکوال کا آبائی علاقہ علاقے لطیفال ہے۔
لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات
القمر
