این سی او سی نے 11 اکتوبر سے تعلیمی اداروں میں معمول کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 50فیصد حاضری کی شرط ختم کر دی گئی ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کی ہے کہ کورونا وباء میں کمی آنے کے بعد طلبہ معمول کے مطابق اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
خیال رہے کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے تعلیمی ادارے بند رہے پھر ایک دن کلاس دوسرے دن چھٹی اور پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کلاسیں ہوئیں اب بچے کورونا کی وبا سے پہلے کے ماحول میں تعلیم حاصل کرسکیں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments