English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چنیوٹ میں ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کی مبینہ غفلت

القمر

محمد امان مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے 13 سال کا بچہ دم توڑ گیا۔محمد امان چھٹی کلاس کا طالبعلم تھا۔ اس کا چنیوٹ کے اسپتال میں ٹانگ سے راڈ نکلوانے کے لیے آپریشن ہونا تھا۔

بچے کے والد نے کہا کہ مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگایا گیا۔جس سے بچے کی جان گٸی۔ بچے کے لواحقین کا ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری۔معاملے کی انکواٸری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ عملہ کی غفلت ثابت ہونے پر کارواٸی کی جاۓ گی۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو نے یقین دلایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے