پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔
کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کے لیے مزید کام کیا جارہا ہے۔
گزشتہ روز فجیرہ کےمقام پر40 ٹیرابائیٹ کی سب میرین کیبل خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوگئی تھی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments