کراچی میں گٹکا ،ماوا اور دیگر مضر صحت چیزوں کی فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے ملوث پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے گٹکا اور ماوا کی فروخت میں ملوث افسران کی فہرستیں مرتب کرنےکابھی حکم دیا۔جسٹس صلاح الدین پہنورنےریمارکس دئیےکہ لگتا ہے گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلی افسران بھی شامل ہیں۔عدالت نے ایسے پولیس اہلکاروں اور افسران کی جائیدادوں کی تفصیلات بھی طلب کرلی۔عدالت نےریمارکس میں کہاکہ پولیس کی سرپرستی کے بغیر گٹکے فروخت ممکن ہی نہیں۔عدالت نے ساتھ ہی گٹکا اور ماوا کی خرید و فروخت روکنے کے لیے رینجرز کی مدد لی جائے۔عدالت نے ڈی آئی جی سے افسران کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- سی ای سی گیانیش کمار کو کوئی نہیں بچا سکتا، استعفیٰ دینا ہی ہوگا: جے رام رمیش
- گوا کی زمین ارب پتیوں کے حوالے کی جا رہی، ووٹ چوری اور بدعنوانی کے خلاف کانگریس کی لڑائی جاری: راہل گاندھی
- بی جے پی فرضی ووٹ بنوا کر اصلی ووٹ کٹوانے کی سازش کر رہی ہے: اکھلیش یادو
- پہلا پاکستانی خلا باز خلائی مشن پر کب روانہ ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
- واٹس ایپ کن فیچرز پر کام کر رہا ہے؟ صارفین کیلیے اہم خبر آگئی