مریم نواز نے کہا نواز شریف کے دور میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی نہ ڈالر اتنا مہنگا ہوا جب سے عمران خان آئے ہیں ہر طرف مہنگائی ہی نظر آرہی ہے غریب بھوک بے روزگاری سے مر رہا ہے عمران خان صاحب شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں ہوتا ہے۔

مریم نواز کہتی ہیں عمران خان جادوٹونے کر کے جادو کے ذریعے ملک چلا رہے ہیں یہ جنتر منتر سے آٹا دالیں چاول اور پیٹرول سستا کیوں نہیں کرتے کیسے وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو چلا رہے ہیں۔
