اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سا ئیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائی کی ہے۔ چار موٹر سائیکل لفٹر ز گرفتار کرکے دس مو ٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے وہیکل لفٹنگ کی وارداتوں کوروکنے کے لئے کی گئی اے وی ایل سی کی نا کہ بندی کے دوران کاروائی کر تے ہوئے ہمدرد یو نیورسٹی کے عقب سے ساکران (بلوچستان) کی طرف جانے والے کچے راستوں سے چار (04) موٹر سائیکل لفٹر ز ملزمان کو گرفتارکر کے اُنکی نشاندھی پہ دس (10) مو ٹرسائیکلیں بر آمد کر لیں ہیں جن مىں 03 چوری کی ہیں اور 07 کا رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ملزمان چوری کی مو ٹرسائیکلوں کو ساکران، بلوچستان میں فروخت کر تے ہیں۔
*ملزمان کی تفصیل:*
ملزم نمبر ۱: یامین ولد الطاف علی۔
ملزم نمبر 2: فیروز ولد فتح محمد۔
ملزم نمبر 3: سلیم ولد ننھے خان۔
ملزم نمبر 4: بابر علی ولد مشتاق علی۔
*برآمدگی:*
نمبر1:موٹر سا ئیکل نمبرKMA-8735 سپر پا ور70 تھانہ کھارادر سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر734/2021 ہے۔
نمبر2:موٹر سا ئیکل نمبرNHK-2477 ھنڈا 70 تھانہ شاہراہ فیصل سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر387/2020 ہے۔
نمبر3:موٹر سا ئیکل نمبرKFK-1104 سپر اسٹار 70 تھانہ کھارادر سے سرقہ ہے۔
نمبر 4: موٹر سا ئیکل سپر پا ور 70 انجن نمبر 1220080 و چیسسز نمبر 1271365
نمبر5: موٹر سا ئیکل نمبر KNE-5095 یونیک 70 ۔
نمبر6: موٹر سا ئیکل نمبر KHB-1354 ھائی اسپیڈ 70۔
نمبر7: موٹر سا ئیکل نمبرKKI-1212 یونیک 70 ۔
نمبر8: موٹر سا ئیکل نمبر KBD-8811 اسٹار 70 ۔
نمبر9: موٹر سا ئیکل نمبر KEM-6213 ھائی اسپیڈ 70
نمبر10: موٹر سا ئیکل نمبر KJN-1548 یونا ئٹڈ 70
ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے۔
