English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کراچی نسلہ ٹاور کو 15 دن میں خالی کرنے کا نوٹس

القمر

کراچی میں انتظامیہ نے نسلہ ٹاور کو خالی کرنے کے لئے رہائشیوں کو نوٹس جاری کردیئے۔
اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد کی جانب سے اخبارات میں شائع کرائے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو پندرہ دن میں عمارت خالی کرنا ہوگی۔ نوٹس کے مطابق سات اور نو ستمبر کو پہلے ہی نوٹس بھیجے جاچکے ہیں۔ 15 دن میں عمارت خالی نہ کرنے والے رہائشیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے