ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں‌ آپریشن 122 پاکستانی گرفتار

تفتان سے سلیم ساسولی

پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایران کی سیکیورٹی فورسز نے 122 پاکستانی شہریوں کو
ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا

لیویز انتظامیہ کے مطابق بہتر روز گار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والی 122 پاکستانی باشندوں
کو ایران کے سیکیورٹی فورسز نے اپنے مختلف شہروں سے گرفتار کرلیا جوکہ بغیر سفری دستاویزات
کے سفر کر رہے تھے
گرفتار قیدیوں کو راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کیا گیا راہداری گیٹ کے مقام
پر محکمہ صحت کے پیرامیڈیکس اسٹاف کی جانب سے ان کی اسکریننگ بھی کی گئی اور کرونا کے
ٹیسٹ بھی کیے گئے مزید تفتیش کے لئے انھیں لیویز تھانہ منتقل کر دیا گیا

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں