English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دلہن رانی کو جلد گھر لے جانے کی کوشش میں‌ دلہا راجہ کا چالان

دلہن رانی کو جلد از جلد گھر لے جانے کی کوشش میں دلہا راجا ایکسلیٹر سے پیر اٹھانا ہی بھول گئے
اور ساڑھے سات روپے کا چالان کرا بیٹھے۔

موٹروے پولیس نے اپنے سوشل میڈیا پر کچھ دیر پہلے دلہا راجا کی سفید کرولا کار کے سامنے چالان کا
پرچہ کاٹتے ہوئے تصویر ریلیز کی ہے۔

موٹر پولیس نے لکھا ہے کہ معاف کیجیے دلہے میاں ہمیں معلوم ہے کہ آپ جلدی میں‌ ہیں‌لیکن آپ کے سفر
کو محفوظ بنانا ہماری زمہ داری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے