ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلتستان میں تسبیح کے دانوں والا پودا

بلتستان میں ہونے والے سسپلو فیسٹیول میں تسبیح کے دانوں والا پودا سب کے توجہ کا مرکز بن گیا۔
یہ پودا پھل میں تسبیح کے دانے پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
کھرمنگ پاری سسپلو فیسٹیول میں رکھا گیا ایک درخت شرکاء کے توجہ اپنی جانب کرنے میں
سرفہرست بنا ہوا ہے۔ اس پودے کے پھل میں پیدا ہونے والے دانے تسبیح کے بنانے کا کام آتے ہیں۔

پودے کے دانوں کے بیچ سے قدرتی طور پر سوراخ بنا ہوا ہے جس کے زریعے سے داگہ پرویا جاتا ہے اور
تسبیح بنایا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اسکرین پر نظر آنے والے اس پودے کے افزائش میں اضافہ کے
زریعے مسلم ممالک میں تسبیح کی تجارت سے زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔

سسپلو فیسٹیول میں ایک بچی کسا فاطمہ نے گھروں کے اندر سے آکسیجن باہر نکالنے والا انتہائی سستا آلہ تیار کیا ہے۔

گلگت بلتستان کی سرزمین ویسے ہی اپنے اندر دنیا کی توجہ حاصل کرنے کی کشش رکھتی
ہے اور اس کے پہاڑ بھی سونا اگلتے ہیں۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں