English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ، ہلاک فوجیوں کی تعداد 9 ہو گئی

القمر

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے ساتھ طویل ترین جھڑپ میں مارے گئے بھارتی فوجیوں کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے۔ فوج نے 48 گھنٹوں بعد مزید دو فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ 14 اکتوبر کو پونچھ میں لڑائی شروع ہوئی تھی۔
پچھلے چند سالوں کے دوران ایک ہی جھڑپ میں اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کے مارے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ پونچھ راجوڑی کے جنگل میں کئی روز تک جھڑپ جاری رہی، اسی وجہ سے
پونچھ اور جموں ہائی وے بھی جمعرات سے ہی بند کی ہوئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے